آسٹریلوی ٹیم کی 24سال بعد پاکستان آمد متوقع
سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون رابرٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں چیزیں درست سمت میں جار ہی ہے، امید ہے آسٹریلوی ٹیم 2022میں پاکستان کا دورہ کرے گی لیکن فیصلے کرنے میں جلدبازی نہیں کریں گے۔
آسٹریلوی ٹیم کی 24سال بعد پاکستان آمد متوقع ہے،کرکٹ آسٹریلیا نے دورے کے حوالے سے امید ظاہر کردی۔
چیف ایگزیکٹیوکیون رابرٹس نے پاکستان کا مختصردورہ کیا اورسیکیورٹی سے مطمئن نظرآئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چیزیں درست سمت میں چل رہی ہیں،ایف ٹی پی کے تحت 2022 میں سیریز ہے،سیکیورٹی ایکسپرٹس سے مشورہ لیں گےلیکن فیصلے کرنے میں جلد بازی نہیں کریں گے۔
آسٹریلوی ٹیم نے آخری بار 1998میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
مزید خبریں
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟
ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.