بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام، آیت اللہ خامنہ ای کا اہم بیان
ایران کے آیت اللہ خامنہ ای کہتے ہیں ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل رنجیدہ ہیں۔
ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل رنجیدہ ہیں۔ حکومت ہندوستان کو چاہئے کہ انتہا پسند ہندوؤں اور ان کی حامی تنظیموں پر روک لگائے اور مسلمانوں کا قتل عام بند کروا کر عالم اسلام میں خود کو تنہا پڑ جانے سے بچائے!#indianmuslimindanger pic.twitter.com/y9parA3o67
— آیت اللہ العظمی خامنہ ای (@ur_khamenei) March 5, 2020
ٹوئٹر پر اردو میں پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل رنجیدہ ہیں۔ حکومت ہندوستان کو چاہئے کہ انتہا پسند ہندوؤں !اور ان کی حامی تنظیموں پر روک لگائے اور مسلمانوں کا قتل عام بند کروا کر عالم اسلام میں خود کو تنہا پڑ جانے سے بچائے














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔