فواد چوہدری نے بھی3دن کیلئے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی3دن کیلئے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے واپسی پر 3دن کیلئے آئسولیشن میں رہوں گا۔
ذرائع کے مطابق فواد چوہدری دورہ امریکاسے آج رات پاکستان واپس پہنچیں گے،فواد چوہدری واپسی پر ٹیسٹ بھی کروائیں گے۔
مزید خبریں
’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم کا آئی ایم ایف قسط پر اظہار اطمینان
جج کی رہائی کیلئے خیبرپختونخوا نے بھاری رقم ادا کی، صحافی اعزاز سید
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
ملکی معیشت میں بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
ایل این جی ریفرنس : شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کو بڑا ریلیف مل گیا
سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا مشورہ عمر شریف نے حکومت کو کیسے دیا ؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.