ڈالر 1روپے 87پیسے اضافے سے 168 روپے کا ہوگیا
فائل فوٹوکراچی :ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ،انٹربینک میں ڈالر 1روپے 87پیسے اضافے سے 168 روپے کا ہوگیا۔
کورونا وائرس اور شرح سود میں کمی کے اثرات ڈالر پر پڑنا شروع ہوگئے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1روپے 87پیسے کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالرکی 168 روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
چارروز کے دوران ڈالر8روپے20پیسےمہنگا ہوگیا،جس کے بعد ملک کےمجموعی قرضوں کا بوجھ 800ارب روپے بڑھ گیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔