بلدیہ ٹاؤن میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کے گھر پر دھاوا

شائع 28 مارچ 2020 01:31pm
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کے دفتر پر علاقہ مکینوں نے دھاوا بول دیا ہے۔لوگ راشن کی فراہمی کےلئے رکن صوبائی اسمبلی کے گھر پہنچے اور ان کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔