پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد490تک جاپہنچی
فائل فوٹوپنجاب بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد490تک جاپہنچی ہے۔صرف لاہور میں کورونا سے متاثرہ 116کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈی جی خان میں دو ڈاکٹرز سمیت پانچ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ملتان قرنطینہ زائرین میں 46جبکہ ملتان میں کورونا سے متاثرہ تین مریض ہیں۔ گجرات 51، جہلم 19، راولپنڈی 15، گوجرانوالہ نو، فیصل آباد میں جبکہ منڈی بہاؤالدین میں کورونا کے چار کیسز سامنے آئے ہیں۔
دوسری جانب سندھ بھر میں کورونا سے متاثرہ 457کیسز رپورٹ ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔