'15رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا'
وزیر مذہبی امور نور الحق قادری- فائل فوٹووزیر مذہبی امور نور الحق قادری کہتے ہیں 15رمضان المبارک تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطے میں ہیں۔سعودی حکومت حج سے متعلق پاکستان سے مشاورت کرکے حتمی فیصلہ کرے گی۔سعودی حکومت کے پاس حج ادائیگی سے متعلق مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔