وزیر اعظم کاسوشل میڈیا پر اعلیٰ عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈے کا نوٹس
فائل فوٹوسوشل میڈیا پر اعلی عدلیہ اور چیف جسٹس کے خلاف چلنے والی مہم پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ایف آئی اے کو اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف انکوائری کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ذمہ داران کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
وزیراعظم آفس نے مراسلہ بھی جاری کردیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔