ملک بھر میں کوروناوائرس کا شکار افراد کی تعداد 7993ہوگئی
فائل فوٹونیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکی جانب سے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے گئے۔ملک بھرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔
پاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد7993ہوگئی۔پاکستان میں کورونا کےباعث جاں بحق افراد کی تعداد159 ہوگئی۔
پاکستان میں کوروناسےاب تک 1868افراد صحتیاب ہوگئے۔
پنجاب میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد3649ہوگئی۔سندھ میں2355۔خیبرپختونخوا میں1137، بلوچستان میں346،گلگت بلتستان میں257، اسلام آباد میں171،آزادکشمیر میں48افراد متاثر ہوئے۔
ملک میں کورونا کے47مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ اب تک 98ہزار522ٹیسٹ کئے گئےہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔