'عوام جتنا ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں'
فائل فوٹووزیراعظم عمران خان کہتےہیں عوام جتنا ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔
وزیراعظم نے اپنےٹویٹ میں کہاکہ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لئے وباء سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔
عوام کیلئے میرا پیغام کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لئے وباء (COVID19) سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔ pic.twitter.com/YEOS4Hb6iu
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 20, 2020
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔