ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد:ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
اسلام آباداورراولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اس کے علاوہ ایبٹ آباد،دیربالا اورچترال میں بھی زلزلےکےجھٹکے محسوس ہوئے ۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید خبریں
وزیراعظم کی محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت، سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
گندم خریداری بحران، کسان اتحاد کا آج پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.