پاکستانی اداکارہ مائرہ خان خطرناک ٹریفک حادثے کا شکار
کراچی:پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مائرہ خان کی گاڑی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں حادثہ پیش آگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان مائرہ خان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئیں ،ان کی گاڑی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں حادثہ پیش آگیا۔
خوش قسمتی سے حادثہ زیادہ خوفناک نہیں تھا ،مائرہ کو معمولی زخم آئے ہیں اور وہ اب ٹھیک ہیں تاہم اس حادثے کے باعث وہ تھوڑا گھبرا گئی ہیں۔
مقبول ترین



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔