مہوش حیات نے ایک بار پھر مدینہ منورہ کی حاضری کی خواہش ظاہر کردی
پاکستان کی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے روضہ رسول ﷺ ...
پاکستان کی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی اپنی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک بار پھر حاضری کی خواہش کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آج انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اہلِ خانہ کے ہمراہ مسجد النبوی ﷺ کے احاطے میں لی گئی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ان مقدس اور مبارک لمحات کو دوبارہ دیکھنے کیلئے مزید انتظار نہیں کرسکتیں۔
Blockquote
View this post on Instagramواضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر کے ماہ میں اداکارہ نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی تھی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔