Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے 32 واں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

جنوبی وزیرستان کے ایتھلیٹ عرفان محسود نے 32 واں عالمی ریکارڈ بنا...
شائع 04 جولائ 2020 06:14pm

جنوبی وزیرستان کے ایتھلیٹ عرفان محسود نے 32 واں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ انہوں نے 100 پاؤنڈز وزن کے ساتھ 64 جمپنگ جیکس کرکے برطانوی ایتھیلٹ کا ریکارڈ توڑا۔

پیڈی ڈوئیل نے 58 جمپنگ جیکس کیے تھے، گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے عرفان محسود کے ریکارڈ کی تصدیق کردی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div