Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

نسیم شاہ اور محمد عباس نے پریکٹس میچ کو سودمند قرار دے دیا

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی وورسٹر...
شائع 06 جولائ 2020 03:25pm

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں، قومی کھلاڑٰی 2 روزہ انٹراسکواڈ میچ میں ان ایکشن ہیں۔ پہلے روز مختلف کمبی نیشز آزمائے گئے۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ اور محمد عباس کہتے ہیں کہ پریکٹس میچ کافی سود مند ثابت ہورہا ہے، تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں۔

Blockquote