Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

قومی کھلاڑیوں کی ہیڈکوچ مصباح الحق کے اہداف کے مطابق بیٹنگ

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی وورسٹر...
شائع 06 جولائ 2020 10:48pm

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں، قومی کھلاڑٰی 2 روزہ انٹراسکواڈ میچ میں ان ایکشن ہیں۔ پہلے روز مختلف کمبی نیشز آزمائے گئے۔

بلے باز اور بولرز جوڑیوں کی شکل میں میدان میں اترے، ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے دیئے گئے اہداف کو سامنے رکھتے ہوئے بیٹنگ کرتے رہے۔

Blockquote