Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

رواں برس آسٹریلیامیں ہونےوالاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آئی پی ایل پرقربان؟

میلبرن: آسٹریلوی میڈٰیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے...
شائع 06 جولائ 2020 11:10pm

میلبرن: آسٹریلوی میڈٰیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث اس سال ورلڈکپ نہیں ہوگا، ‏آئی سی سی جمعے کی ٹیلی کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دے گی۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ورلڈکپ کی جگہ انڈین پریمئر لیگ کا انعقاد سری لنکا یا متحدہ عرب امارات میں کیا جائے گا۔