Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں کی ساؤتھمپٹن میں پریکٹس

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے...
شائع 11 اگست 2020 05:49pm

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ساؤتھپمٹن میں تیاریوں کا آغاز کردیا۔ قومی کھلاڑیوں نے روز باؤل اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے پر محیط ٹریننگ سیشن کیا جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں ہوئیں۔

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا، پہلے میچ میں 3 وکٹوں سے فتح کے بعد میزبان ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div