دنیا کا مہنگا ترین ڈائمنڈ ماسک تیار کرلیا گیا

کورونا وباء کی صورتحال میں دنیا کا مہنگا ترین ڈائمنڈ ماسک تیار...
شائع 11 اگست 2020 07:25pm

کورونا وباء کی صورتحال میں دنیا کا مہنگا ترین ڈائمنڈ ماسک تیار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کا یہ مہنگا ترین ماسک 15 لاکھ ڈالرز (25 کروڑ 3 لاکھ پاکستانی روپے) میں تیار کیا گیا ہے جس میں 3 ہزار 600 وائٹ اور بلیک ڈائمنڈ استعمال کئے گئے ہیں۔

enter image description here
enter image description here

اس کے علاوہ اس ماسک کی تیاری میں 18 قیراط وائٹ گولڈ بھی استعمال کیا گیا ہے اور اس میں این نائنٹی نائن فلٹر بھی موجود ہے۔

enter image description here
enter image description here