کراچی میں آج بھی بارش کا سلسلہ جاری
کراچی میں کل کا پانی اترا نہیں اور آج بادل پھر برس پڑے ۔ گلشن...
کراچی میں کل کا پانی اترا نہیں اور آج بادل پھر برس پڑے ۔ گلشن حدید، اسٹیل ٹاؤن، گھکر پھاٹک، کاٹھور، ملیر، بھینس کالونی سمیت آس پاس کے علاقوں میں آج پھر بارش ہوئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدید میں دو گھنٹے کے دوران اٹھاسی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
بارش کے بعد نشیبی علاقوں کے مکینوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔ پانی گھروں میں داخل ہوگیا ۔ جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔