'امام حسینّ کی شہادت حق اورباطل کافرق واضح کرنےکےلئےتھی'
مسلم لیگ ن کےصدرشہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدارپرقابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں۔
یوم عاشورپراپنے پیغام میں شہباز شریف نےکہاکہ حضرت امام حسین نےاسلام کی سربلندی کےلئےاپنی، اپنےاہلخانہ اورساتھیوں کی عظیم قربانی پیش کی۔یہ شہادت حق اور باطل کافرق واضح کرنےکےلئے تھی۔ آج بھی دنیا میں ایک طرف انصاف،حق،اصول،سچائی کے علم بردار ہیں۔دوسری جانب اقتدار، اختیار، آمریت، فسطائیت اور جھوٹ پر کاربند قوتیں ہیں۔
Mankind will remain indebted to Hazrat Imam Hussain (AS) for his supreme sacrifice in the path of truth & justice. His example of patience & trust in Allah in the face of extreme brutality & oppression has been a source of inspiration to the oppressed people around the world!
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 30, 2020
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔