شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی...
لاہور:مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے ،وہ فیصل ایدھی اور بارش سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرینگے
مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کل بروز منگل کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے ،وہ معروف سماجی کارکن فیصل ایدھی سے ملیں گے اور بارش کے پانی اور گٹر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے افراد کے گھر جائیں گے۔
بعد ازاں شہبا زشریف مسلم لیگ ن کے ناظم آباد میں واقع دفتر جائیں گے جہاں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔