خیبر پختونخوا کابینہ میں ردبدل کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کابینہ میں ردبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ،شہرام ترکئی...
خیبر پختونخوا کابینہ میں ردبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ،شہرام ترکئی ایک بار پھرکابینہ میں شامل ہوگئے، شہرام ترکئی اور انورزیب خان کل حلف اٹھائیں گے۔
وزیرتعلیم اکبرایوب کوبلدیات کاقلمدان دینےامکان،شہرام ترکئی کو تعلیم کاقلمدان دینے کاامکان ہے۔
خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کرلیا گیا۔خیبرپختونخوا کے دو نئے وزرا کل حلف اٹھائیں گے۔
دونوں وزرا کے قلمدانوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔وزیر تعلیم اکبر ایوب کو بلدیات کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔