صوابی میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق
صوابی میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنے سے 3بچوں سمیت 5افراد جاں...
صوابی میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنے سے 3بچوں سمیت 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی کے علاقے موسیٰ بانڈہ میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرگئی، حادثے میں 5افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2افرادزخمی بھی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3بچے بھی شامل ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔