کل صبح 9 بجے تک آئل سپلائی بحال کردی جائے گی، شمس شہوانی
کراچی: کیماڑی آئل ٹرمنل ون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا،...
کراچی: کیماڑی آئل ٹرمنل ون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، چیئرمین آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن شمس شہوانی کے مطابق کل صبح 9 بجے تک آئل سپلائی بحال کردی جائے گی۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کیماڑی آئل ٹرمنل ون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، کولنگ کے دوران 2 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات ذیل میں دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔