خوشاب: سیلاب ، پاک فوج کے دستوں کی آمد
پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے خوشاب پہنچ گئے...
پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے خوشاب پہنچ گئے ہیں ۔ حالیہ بارشوں سے خوشاب کے دس دیہات زیادہ متاثر ہوئے ۔
آئی ایس پی آر پاک فوج کےدستےسیلاب سےمتاثرین کی امدادکیلئےخوشاب پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حالیہ بارشوں سےخوشاب کے10دیہات زیادہ متاثر ہوئے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ فوجی دستے انتظامیہ سےمل کرمتاثرین کی مددکرینگے، منگلاکورکےجوان سیلاب کےتباہ کاریوں کاجائزہ لےرہےہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ متاثرہ دیہات میں ریلیف کےاقدامات میں بھی حصہ لیا جارہاہے، جوان جبی،ڈھوکڑی،بھولا،خالق آباد میں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔