افتخار شلوانی کون ہیں۔۔۔۔؟
سیکریٹری بلدیات سندھ افتخارشلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے...
سیکریٹری بلدیات سندھ افتخارشلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، افتخار شلوانی کمشنر کراچی بھی رہ چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ افتخار شلوانی گریڈ اکیس کے افسر ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا اعلامیہ آج جاری ہوجائے گا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔