'کراچی کوکسی امداد کی ضرورت نہیں بلکہ اس کا حق اس کو ملنا چاہیئے’

بارش نے کراچی کا پول کھول دیا۔ سماجی کارکن جبران ناصر کیجانب سے...
شائع 05 ستمبر 2020 05:13pm

بارش نے کراچی کا پول کھول دیا۔ سماجی کارکن جبران ناصر کیجانب سے آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں اٹھائے گئے حقائق پر مبنی سوالات نے حالیہ صورتحال کا خاکہ پیش کردیا۔

جبران ناصر کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ کراچی کو کسی امداد کی ضرورت نہیں بلکہ اس کا حق اس کو ملنا چاہیے۔

6000 ہزار لوگوں کو بے گھر کرنے کے بعد آپ پھر گجر نالے پہنچ گئے۔ پہلے کسی کو ریلیف نہیں ملا اب کیا توقع کی جائے۔ نیا ناظم آباد کا حال دیکھیں آپ : سماجی کارکن جبران ناصر