کراچی کے علاقے شانتی کے قریب جھاڑیوں میں آتشزدگی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملنے پرفائربیگیڈکی تین گاڑیاں روانہ کردی گئیں ہیں۔
شائع 06 ستمبر 2020 12:21am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے شانتی نگر کے قریب جھانڑیوں میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈکی تین گاڑیاں آگ پر قابو پانے کیلئے جائے وقوعہ روانہ کردی گئیں.

کراچی کے علاقے شانتی کے قریب جھاڑیوں میں آتشزدگی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملنے پرفائربیگیڈکی تین گاڑیاں روانہ کردی گئیں ہیں۔