ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش...
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کھلے سمندر میں کارروائی کی ہے۔
ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کشتی سمیت سات افراد کو دھرلیا۔
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی اسمگلنگ کےخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ کھلے سمندر میں ال انیس نامی مشکوک کشتی کو چیک کیا گیا۔
کشتی سے 7500 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا ہے،ایرانی ڈیزل غیرقانونی طریقے سے پاکستان لایا جارہاتھا، کشتی کو7اسمگلرزسمیت پاکستان کسٹم کے حوالے کر دیا گیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔