Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں

راولپنڈی :پاک فوج نے رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں...
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2020 09:27am

راولپنڈی :پاک فوج نے رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی مشقیں کی،فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل کے جوانوں نے حصہ لیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق کورکمانڈرکراچی لیفٹننٹ جنرل ہمایوں عزیز خان نے صالح پٹ اور رحیم یارخان میں پاک فوج کی تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اورفوجی مشقیں دیکھی،جس میں کراچی اور پنوں عاقل گیریژنز کے جوانوں نے حصہ لیا۔

کورکمانڈر کراچی لیفٹینٹن جنرل ہمایوں عزیز خان نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیارکوبھی سراہا ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div