Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی پشاور کے شہریوں سے اپیل

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) نے پشاور کے...
شائع 01 اکتوبر 2020 09:25pm

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) نے پشاور کے شہریوں سے اُن کے آبائی گھر کی تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک صحافی نے پشاور میں موجود دلیپ کمار کے آبائی گھر کی تصاویر شیئر کیں جس پر لیجنڈ اداکار نے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے صحافی کا شکریہ ادا کیا۔

اس کے علاوہ دلیپ کمار نے پشاور کے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ ہیش ٹیگ دلیپ کمار کے ساتھ اُن کے آبائی گھر کی تصاویر شیئر کریں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div