مریم نواز کی تنقید پر شہباز گل کا بھرپور ردِعمل
آج نیوزسے خصوصی گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوسروں پر الزام تراشی کرنے والی مریم نواز کے والد کی اعلیٰ ظرفی دنیا جانتی ہے۔
مریم نواز کی تنقید پروزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھرپور رد عمل دیا۔
آج نیوزسے خصوصی گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوسروں پر الزام تراشی کرنے والی مریم نواز کے والد کی اعلیٰ ظرفی دنیا جانتی ہے۔ اپنے مفاد کی خاطرجونیجوکی پیٹھ میں چھرا گھونپا پھر بینظیر بھٹو کی سیاست کے خلاف سازشیں کیں اور تو اور جب کمان کسی گئی تو بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک فرار ہوگئے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔