سندھ: فلور ملز کو گندم جاری کرنیکی ہدایت
سندھ: فلور ملز کو گندم جاری کرنیکی ہدایت
سندھ کابینہ نے سولہ...
سندھ کابینہ نے سولہ اکتوبر سے فلور ملز کو گندم جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلٰی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ صوبہ میں آٹے کی قیمتوں کو بھی کنٹرول کیا جائے، سندھ حکومت پر ملک میں آٹے کا بحران پیدا کرنے کا الزام بھی مسترد کردیا گیا۔
سندھ کابینہ نےفلورملز کوگندم جاری کرنے کی منظوری دے دی
محکمہ خوراک سندھ کو16اکتوبرسےگندم ریلیزکرنےکی ہدایت دےدی۔ وزیراعلیٰ سندھ نےآٹاکی قیمت کوکنٹرول کرنے کی ہدایت دے دی۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق آٹاکی ایکس مل قیمت9.13روپےفی کلو کم ہوجائےگی، قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ضلع انتظامیہ ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔
مزید خبریں
چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے
کالج کی طالبہ کو اغواء کرنے والا ساتھی طالب علم ماں اور بہنوں سمیت گرفتار
سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
پوسٹل بیلٹ کا پیچیدہ طریقہ کار: معذور، سرکاری ملازمین اور قیدی حق رائے دہی سے محروم
کراچی : جناح اسپتال میں 6 سالہ بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والوں کی شناخت
حلقہ بندیوں کا آخری دن، فہرستیں آج شائع کیے جانے کا امکان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.