فاسٹ بولر حسن علی نے انجری سے نجات پالی، ری ہیب کا عمل مکمل
چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے فاسٹ ...
چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے انجری سے نجات پا کر "ری ہیب" مکمل کرلیا۔
انجری سے نجات حاصل کرنے حسن علی کا کہنا ہے کہ بہت محنت کی ہے، اب ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر میچ پریکٹس حاصل کروں گا۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ جلد فٹنس ثابت کرکے پاکستان ٹیم میں کم بیک کروں گا۔
مزید خبریں
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
ہتک آمیز رویے پر 100 ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی نے انعامی چیک واپس کردیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.