Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

بانی ایم کیو ایم سے منسلک چھ جائیدادیں منجمد کرنے کا حکم

منجمد جائیدادوں میں بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ اور سیکریٹریٹ بھی شامل ہیں۔
شائع 17 اکتوبر 2020 07:34pm

برطانوی ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم سے منسلک چھ جائیدادیں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔منجمد جائیدادوں میں بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ اور سیکریٹریٹ بھی شامل ہیں۔

برطانوی ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم سے منسلک چھ جائیدادیں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ اور ایم کیو ایم سیکریٹریٹ بھی منجمد کرنے کا حکم دیا گیا۔

ڈپٹی ہائیکورٹ پیٹر ناکس نے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا۔

عدالتی حکم کے مطابق ان جائیدادوں کی خرید و فروخت نہیں ہو سکے گی۔

مذکورہ چھ جائیدادوں کی قیمت تقریباً 15 ملین پاؤنڈز ہے جائیدادیں بانی ایم کیو ایم اور دیگر کے تصرف میں ہی رہیں گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div