Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں دوبارہ مہنگائی نہ کرنے کا وعدہ

وزیراعظم عمران خان ملک سے مہنگائی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔...
شائع 17 اکتوبر 2020 08:15pm

وزیراعظم عمران خان ملک سے مہنگائی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں ٹائیگرفورس کنوشن سے خطاب میں اپنے ٹائیگرز کو نئی ہدایات جاری کیں اور آئندہ مہنگائی نہ ہونے کا وعدہ بھی کیا۔

مہنگائی پر قابو پانے کیلیے وزیراعظم پرعزم ہیں، اپنے ٹائیگرز کو نئی گائیڈ لائن جاری کردی۔

گندم بحران کی وجہ بتائی اور چیزیں مہنگی کیوں ہوئی یہ بھی بتایا۔

وزیراعظم نے چینی بحران پر بھی روشنی ڈالی اور آئندہ چینی مہنگی نہ ہونے کا وعدہ بھی کیا۔

وزیراعظم نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے بھی حکومتی پلان بتایا اورکہا کہ تین سال میں دس ارب درخت اگانے ہیں اور پانی اور دریاؤں کو صاف کرنا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div