محکمہ موسمیات کی کراچی میں اتوار کو بارش کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز کراچی میں بارش کی پیشگوئی...
کراچی: محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم تھر پارکر، مٹھی، نگر پارکر، سانگھڑ، عمر کوٹ، ٹھٹھہ، بدین اور میر پور خاص میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
اس کے علاوہ کراچی اور حیدرآباد میں بھی مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔