Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
25 Shawwal 1445  

'کراچی کےعوام عمران خان کوکبھی معاف نہیں کرینگے'

اویس نورانی نے کہا آنےوالا سال الیکشن کا ہوگا۔پی ڈی ایم کےکارکنان اپنےبیلٹ بکس کاتحفظ کرینگے۔
شائع 18 اکتوبر 2020 08:55pm

جمیعت علمائے پاکستان کے سیکریٹری جنرل اویس نورانی کہتے ہیں عمران خان نےملکی معیشت کابیڑاغرق کیا۔ کراچی کےعوام عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرینگے۔

کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویس نورانی نے کہا وہ نالائق بھی ہےنکما بھی ہےاورسیاسی نابالغ بھی ہے۔کراچی کےعوام عمران خان کوکبھی معاف نہیں کرینگے۔کراچی کےعوام کامینڈیٹ چوری کیاگیاہے.

انہوں نے کہا آنےوالا سال الیکشن کا ہوگا۔پی ڈی ایم کےکارکنان اپنےبیلٹ بکس کاتحفظ کرینگے۔

ان کا مزید کہناتھا نوازشریف نےکراچی کی عوام کوگرین لائن منصوبہ دیا۔وفاق کراچی کے13ارب روپےہڑپ کرگیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div