Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

کراچی پی ڈی ایم جلسہ: اسٹیج کے قریب سے مشتبہ پولیس اہلکار گرفتار

کراچی میں پی ڈی ایم جلسے کے اختتام کے بعد اسٹیج کے قریب سے مشتبہ...
شائع 19 اکتوبر 2020 08:39am

کراچی میں پی ڈی ایم جلسے کے اختتام کے بعد اسٹیج کے قریب سے مشتبہ پولیس اہلکار کو حراست میں لے کر برگیڈ تھانے منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے پولیس اہلکارکی ڈیوٹی دوسرے مقام پر تھی جو اسٹیج کے قریب موجود تھا، اہلکار کو مشتبہ جان کر حراست میں لیا گیا

دوسری جانب مزار قائد پر مریم نواز کی حاضری کے دوران ایک جیب کترا لیگی کارکنوں کے ہاتھ چڑا جسے پیٹنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا۔