Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ،مدعی پی ٹی آئی کا کارکن

کیپٹن صفدر ریٹائرڈ کے خلاف مقدمے کا مدعی پی ٹی آئی کا کارکن نکلا...
شائع 19 اکتوبر 2020 07:47pm

کیپٹن صفدر ریٹائرڈ کے خلاف مقدمے کا مدعی پی ٹی آئی کا کارکن نکلا ۔ وقاص کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں بھی دیکھا گیا ہے۔

وقاص پی ٹی آئی کا کارکن نکلا، مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ وقاص عادی مجرم ہے۔

دوسری جانب لیگی رہنما کیپٹن صفدر ریٹائرڈ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے پر کیپٹن صفدر کو رہا کردیا گیا۔