وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق کی ویڈیو وائرل
وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق کی اپنی دوسری...
وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔
سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کشمالہ طارق دیگر خواتین کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔
گزشتہ ہفتے کشمالہ طارق اور بزنس مین وقاص خان کی شادی سے متعلق محفل سنگیت کا انعقاد کیا گیا, جس میں کشمالہ طارق نے بھی ڈانس کیا۔
اس سے قبل کشمالہ طارق کی شادی کینیڈا میں مقیم پاکستانی طارق رشید سے ہوئی تھی، جو سی پی اے (دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن) کے ممبر تھا۔ ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان خان ہے۔
مزید خبریں
افیونی پرندے کی حقیقت، جو مستقبل دکھا سکتا ہے
سنہ 1921 کا پروفیسر جو 2 ہزار سال مستقبل میں جاپہنچا
چاند چیختی چلاتی ’رومانٹک‘ مچھلیاں زمین پر لے آیا
بھارتی ریلوے کو ترجمے کیلئے گوگل پر انحصار مہنگا پڑگیا
ٹوئٹر پر ALT کا ٹرینڈ کیا ہے اور نابینا افراد کیلئے ہتک آمیز کیوں
1917 کی تصویر میں 20ویں صدی کا نوجوان، کیا وقت میں سفر ممکن ہے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.