Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے دورہ جنوبی افریقہ کا نیا شیڈول

پاکستان ٹیم آئندہ برس اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، پی...
شائع 27 اکتوبر 2020 06:49pm

پاکستان ٹیم آئندہ برس اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے دورہ کی تصدیق کردی۔ سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

فیوچر ٹور پروگرام کے تحت یہ سیریز رواں برس ستمبر اکتوبر میں شیڈول تھی جو کورونا کے باعث ملتوی ہوئی تھی۔

دورے کے بعد پاکستان نے زمبابوے کیخلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div