Aaj TV News

BR100 4,274 Increased By ▲ 43 (1.02%)
BR30 21,640 Increased By ▲ 250 (1.17%)
KSE100 41,096 Increased By ▲ 289 (0.71%)
KSE30 17,307 Increased By ▲ 147 (0.86%)

کراچی: ملتان سلطانز کیخلاف دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کے حارث رؤف نے شاہد آفریدی کو خطرناک یارکر مارتے ہوئے پہلی ہی گیند پر بولڈ کیا تاہم وکٹ لینے کے بعد انہوں نے ایسا کام کیا کہ سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کیا لیکن وکٹ لینے کے بعد انہوں نے بوم بوم کے آگے ہاتھ جوڑ لئے thy۔

enter image description here

حارث رؤف نے آفریدی کو بولڈ کرکے ہاتھ کیوں جوڑے؟ خود بتادیا

حارث سے سوال کیا گیا کہ آپ نے لالا کو آؤٹ کرکے اُن کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے تو انہوں نے جواب دیا کہ شاہد آفریدی سینئر کھلاڑی ہیں، میں سوچ کر آیا تھا اگر اُن کی وکٹ لی تو یہ اسٹائل کروں گا۔ ویڈیو دیکھیئے۔

enter image description here