اسلام آباد ہائیکورٹ نے شادی ہالز بند کرنے سے متعلق درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شادی ہالز بند کرنے سے متعلق درخواست نمٹا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شادی ہالز بند کرنے سے متعلق درخواست نمٹا دی.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ اموات کورونا سے نہیں بلکہ شہریوں کی ذمہ داری نہ نبھانے کی وجہ سے ہوئیں، عدالت نے شادی ہالز سے متعلق فیصلہ حکومت کی صوابدید پر چھوڑ دیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں جو ہوا وہ امتیازی سلوک ہے، بڑے آدمی کا تو پھر بھی اچھا خیال رکھ لیا جاتا ہے، غریب عوام کو کورونا میں جلسوں کیلئے نکالا گیا، ہم نے ایک بہت اچھا چیف جسٹس کورونا سے کھو دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنا جلسہ منسوخ کردیا، وزیراعظم کو مثال ہونا چاہیے
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔