Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

سینئرز سے مشورے لوں گا لیکن حتمی فیصلہ خود ہی کروں گا، بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئی ذمہ ...
شائع 20 نومبر 2020 06:41pm

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئی ذمہ داری ملنے کا کوئی پریشر نہیں اور نہ ہی بیٹنگ پر اثر پڑے گا۔

ویڈیو کانفرنس میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سینئرز سے مشورے لوں گا لیکن حتمی فیصلہ خود ہی کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کوشش ہوگی کہ نیوزی لینڈ کیخلاف بھی بہتر پرفارم کریں، امید ہے سیریز جیت کر آئیں گے۔

بابر اعظم نے مزید کیا کچھ کہا، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div