تعمیراتی شعبے میں منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیرچیمہ کی...
شائع 03 دسمبر 2020 07:37pm

وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیرچیمہ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیرچیمہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

وزیرِاعظم نےکہا کہ حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے جس کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔