لیویز چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ :سرفراز بگٹی اور گارڈز کیخلاف مقدمہ درج
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے رکنی میں لیویز چیک پوسٹ پر گزشتہ روز...
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے رکنی میں لیویز چیک پوسٹ پر گزشتہ روز مبینہ فائرنگ کے واقعےپر بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ءسینیٹر سرفراز بگٹی اور ان کے گارڈز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بلوچستان کے علاقے رکنی میں گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ءسینیٹر سرفراز بگٹی کے باڈی گارڈز کی جانب سے مبینہ طور پر کی جانے والی فائرنگ اور دست اندازی کخلا ف لیویز اہلکار طاہر خان کی مدعیت میں تھانہ چچہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں سینٹری سرفراز بگٹی اور ان کے گارڈز کو نامزد کیا گیا ہے،گارڈز غلام محمد پاہی،میر ہزار، میر محمد اور لعل خان پر 324. 526. 504. 186. 34 کے تحت ضلع بارکھان کے علاقے لیویز تھانہ چچہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔
quetta
check post
BNP
FIR
مزید خبریں
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق
وزیراعظم اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے گیمبیا جائیں گے
جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں غیر مساوی رویہ دیکھا گیا، وزیر اعظم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.