'پاکستان آنے کا مقصد اپنی اسکلز کو بہتر بنانا ہے'
لاہور: آسٹریلوی کرکٹر ایرون سمرز نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز ...
لاہور: آسٹریلوی کرکٹر ایرون سمرز نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا، 8 جنوری سے شروع ہونے والے پاکستان کپ میں ان ایکشن دکھائی دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے کا مقصد اپنی اسکلز کو بہتر بنانا ہے۔
آسٹریلوی فاسٹ بولر ایرون سمرز نے کوچ اظہر محمود کی نگرانی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں ٹریننگ شروع کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مختلف کنڈیشنز میں کھیل کر سیکھنے کی کوشش کروں گا جبکہ ان کے آل ٹائم فیورٹ فاسٹ بولر شعیب اختر ہیں۔
بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ایرون سمرز میں بہت پوٹینشل ہے صرف اسے نکھارنے کی ضرورت ہے۔
ایرون سمرز پاکستان کپ میں سدرن پنجاب کی نمائندگی کریں گے، وہ پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پہلے آسٹریلوی کرکٹر ہوں گے۔
cricket
Australian cricketer
مزید خبریں
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا کل ہوگا، بابر اعظم ورلڈ کپ کے حوالے سے پُر امید
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کمنٹری پینل کے نام سامنے آگئے
پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ، اہم کمیٹیاں تحلیل
ابتدائی میچز میں عدم شرکت، کیا شاہین نے بورڈ کو آگاہ کیا ؟
سعودی عرب میں میچ ہارنے کے بعد کھلاڑی کی کوڑوں سے پٹائی
قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.