انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ذرائع کے مطابق فرحان یوسف کو انڈر 19 کرکٹ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے شائع 18 دسمبر 2025 11:33am
سری لنکا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان راناٹنگا کو گرفتار کرنے کی تیاری ارجنا راناٹنگا اس وقت بیرونِ ملک ہیں اور وطن واپسی پر انہیں گرفتار کر لیا جائے گا، رپورٹس شائع 16 دسمبر 2025 09:53am
آئی سی سی کے پوسٹر سے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا غائب، پی سی بی کا سخت ردعمل سلمان علی آغا کی تصویر غائب ہے جس پر پی سی بی سمیت پاکستانی شائقین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، بھارتی میڈیا شائع 15 دسمبر 2025 10:46am
’وہ سمجھتا ہے جو کہہ دیا درست ہے‘، آفریدی نے گمبھیر کی بُری عادت بتا دی شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو کے دوران موجودہ بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے ساتھ اپنی پرانی چپقلش کو تازہ کیا شائع 11 دسمبر 2025 10:56am
بھارتی انڈر 19 کرکٹرز کا کوچ پر تشدد، 20 ٹانکے، کندھا فریکچر پولیس نے واقعے کا مقدمہ اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا ہے۔ شائع 10 دسمبر 2025 03:17pm
ایشیز سیریز: اپنا ریکارڈ توڑنے پر وسیم اکرم کی مچل اسٹارک کی تعریف اسٹارک نے یہ سنگِ میل انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سیشن کے دوران حاصل کیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 03:14pm
’میں زندہ ہوں‘، معین خان کا انتقال کی افواہوں پر ردِعمل افواہ پھیلانے والے نے نہایت ہی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، معین خان کا ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 02:33pm
’کرکٹ کے جواری‘ لکھنے پر انصار عباسی اور پی سی بی میں قانونی محاذ آرائی پی سی بی کی نیت کچھ بھی ہو، وہ جوئے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف لکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، انصار عباسی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 07:24pm
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا گیا۔ شائع 22 نومبر 2025 09:01pm
ایشیز سریز کا دھماکے دار آغاز: انگلینڈ 172 پر آؤٹ، آسٹریلیا بھی مشکلات کا شکار پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنا لیے ہیں شائع 21 نومبر 2025 03:19pm
بابر اعظم کے سری لنکن بیٹر کے سلپ میں شاندار کیچ کے چرچے، ویڈیو وائرل بابر اعظم نے فرسٹ سلپ میں سماراوکرما کا ڈائیو لگا کر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ شائع 12 نومبر 2025 12:00am
پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز ہی بناسکی، پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 12:00am
کچھ سابق کرکٹرز کو بابر اعظم کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی: اعظم خان بابر اعظم کی غیر معمولی پرفارمنس اور کامیابی پر جشن منانا وقت کی ضرورت ہے۔ شائع 06 نومبر 2025 12:52pm
وقار یونس مجھ سے حسد کرتے تھے، عمر اکمل وقت آنے پر سب کے نام سامنے لانے کا عندیہ دے دیا۔ شائع 01 نومبر 2025 09:28am
کرکٹ کے میدان میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 14 نومبر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مدمقابل آئیں گی۔ شائع 31 اکتوبر 2025 03:02pm
بابراعظم کی دس ماہ بعد مایوس کن واپسی: ناکامی نے میمرز کو جگا دیا بابر اعظم کی بدترین کارکردگی اور ناکامی کے بعد شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل دیا۔ اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:37am
ایشیا کپ امارات میں شیڈول، وکرانت گپتا بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے آپ کی کسی کے سامنے چل ہی نہیں رہی ہے، وکرانت گپتا شائع 27 جولائ 2025 10:53am
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کونسی نئی ٹیم شامل ہوسکتی ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈز کا انعقاد دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے شائع 11 جولائ 2025 10:50am
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری میگا ایونٹ 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا اپ ڈیٹ 18 جون 2025 04:00pm
ون ڈے کرکٹ میں دو نئے قوانین نافذ ، آج سے اطلاق ہوگا نئے ضابطے کے مطابق 34اوورز کے بعد باولنگ سائیڈ باقی میچ کے لیے ایک گیند کا انتخاب کرے گی شائع 17 جون 2025 09:44am
ویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا شائع 16 جون 2025 12:34pm
جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل جیت لیا ایڈن مارکرم نے میچ کی چوتھی اننگز میں فائٹنگ سنچری بنا کر جنوبی افریقا کی فتح میں اہم کرادر ادا کیا شائع 14 جون 2025 05:21pm
قومی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی جاری بابر اعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان بگ بیش میں ایکشن میں نظر آئیں گے اپ ڈیٹ 11 جون 2025 02:11pm
سکندر رضا نسلی تعصب کا شکار، ہرارے میں مقامی کرکٹ کوچ معطل سکندر رضا نے رینبو کرکٹ کلب کے کوچ بلیسنگ کے خلاف نسلی طعنے دینے پر شکایت کی تھی شائع 10 جون 2025 01:28pm
کامران اکمل کی بابر اعظم کے والد کو وارننگ اپنی حدود میں رہ کر بات کریں، سابق وکٹ کیپر شائع 31 مئ 2025 11:46am
آسٹریلوی صحافی کی آئی سی سی چیئرمین جے شاہ پر کڑی تنقید، ’منافق‘ قرار دے دیا جے شاہ نے حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کی حمایت کی جو بطور آئی سی سی چیئرمین غیر جانبداری کے تقاضوں کے منافی ہے،میلکم کون شائع 16 مئ 2025 03:38pm
محمد رضوان کے ’وِن اور لَرن‘ کے جملے پر بابر اعظم بھی بول پڑے بابر نے میڈیا کے کردار پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میڈیا جیسا ذہن بنا دے، عوام وہی سوچنے لگتے ہیں شائع 16 مئ 2025 02:59pm
پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، باقی میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں پی ایس ایل کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا ، محسن نقوی شائع 13 مئ 2025 11:21am
شاہد آفریدی کے بیان پر سابق بھارتی کرکٹر بھڑک اٹھے شاہد آفریدی کو سخت پیغام بھیج ڈالے شائع 29 اپريل 2025 01:03pm